the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
مدھیہ پردیش میں آئی ایس آئی کے مبینہ 11 جاسوسوں کی گرفتاری کے بعد دگ وجے سنگھ نے ایک ٹویٹ کیا ہے۔ دگ وجے سنگھ نے ٹویٹ کیا ہے کہ آئی ایس آئی کے ایجنٹوں میں ایک بھی مسلمان نہیں ہے۔ ان میں ایک بی جے پی کا رکن ہے۔

مدھیہ پردیش کے سابق



وزیر اعلی دگ وجے نے سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، 'بھوپال میں پکڑے گئے آئی ایس آئی کے ایجنٹوں میں ایک بھی مسلمان نہیں۔ ان میں سے ایک بی جے پی کا رکن۔ مودی بھکتوں کچھ سوچو۔ دگ وجے سنگھ نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ اخبارات کے کچھ تراشے بھی شئیر کئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.